گروپ بدلنے سے آئرلینڈ کا انکار، بنگلہ دیش کو لگا بڑا جھٹکا
موجودہ صورتحال یہ ہے کہ بنگلہ دیشی ٹیم ہندوستان میں کھیلنے پر راضی نہیں ہو رہی ہے۔ وہیں آئی سی سی بھی شیڈول میں تبدیلی کے لیے تیار نہیں ہے۔ اس کے ساتھ ہی آئرلینڈ ٹورنامنٹ پر شک ظاہر کرتے ہوئے گروپ سویپ سے اتفاق نہیں کر رہا ہے۔ رپورٹس بتاتی ہیں کہ آئی سی […]










