ویبھو-کنڈو کی بہترین بلے بازی نے بنگلہ دیش کو دی پٹخنی، ہندوستان 18 رنوں سے فتحیاب
گیندبازی میں ویہان ملہوترا نے حیرت انگیز گیندبازی کا مظاہرہ کیا، جنھوں نے 4 اوورس میں محض 14 رن دے کر 4 وکٹ حاصل کیے۔ ایک وقت بنگلہ دیش ٹیم جیت کی طرف بڑھتی نظر آ رہی تھی، لیکن آخر میں لڑکھڑا گئی۔ i آئی سی سی ’انڈر-19 عالمی کپ 2026‘ میں ہندوستان کی نوجوان […]











