ہندوستان نے پہلے ٹی-20 میں نیوزی لینڈ کو دی 48 رنز سے شکست، سیریز میں برتری حاصل
239 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی شروعات نہایت خراب رہی اور ابتدائی دو وکٹیں صرف دو رنز پر گر گئیں۔ اس دباؤ کے باوجود گلین فلپس نے ٹم رابنسن کے ساتھ ذمہ داری سنبھالی اور رنز بنانے کی کوشش کی۔ بعد میں مارک چیپ مین نے بھی فلپس کا ساتھ دیا، […]












