نیدرلینڈ کو شکست دینے میں چھوٹ گئے پاکستان کے پسینے، محض 3 گیند قبل ملی جیت
کولمبو میں کھیلا گیا ٹی-20 عالمی کپ کا پہلا میچ انتہائی دلچسپ رہا۔ پاکستان نے اس میچ میں نیدرلینڈ کو 3 وکٹ سے شکست ضرور دے دی، لیکن ایک وقت ایسا لگ رہا تھا جیسے کوئی بڑا الٹ پھیر ہو سکتا ہے۔ i پاکستان نے ’ٹی-20 عالمی کپ 2026‘ کا آغاز جیت کے ساتھ کیا […]












