Stay Tuned!

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Sports

گروپ بدلنے سے آئرلینڈ کا انکار، بنگلہ دیش کو لگا بڑا جھٹکا


موجودہ صورتحال یہ ہے کہ بنگلہ دیشی ٹیم ہندوستان میں کھیلنے پر راضی نہیں ہو رہی ہے۔ وہیں آئی سی سی بھی شیڈول میں تبدیلی کے لیے تیار نہیں ہے۔ اس کے ساتھ ہی آئرلینڈ ٹورنامنٹ پر شک ظاہر کرتے ہوئے گروپ سویپ سے اتفاق نہیں کر رہا ہے۔ رپورٹس بتاتی ہیں کہ آئی سی سی آپشنز پرغور کر رہا ہے لیکن ابھی تک کوئی باضابطہ فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بنگلہ دیش کو گروپ سی میں ویسٹ انڈیز، انگلینڈ، نیپال اور اٹلی کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ بنگلہ دیش 3 میچ کولکتہ اور ایک ممبئی میں کھیلے گا۔ گروپ بی میں آئرلینڈ سری لنکا، آسٹریلیا، زمبابوے اور عمان کے ساتھ ہے۔ آئرلینڈ کے تینوں گروپ میچ سری لنکا کی راجدھانی کولمبو میں شیڈول ہیں۔



Source link

mt-admin

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Sports

Congratulations! Your are SPORTS Is the Relevant

Grursus mal suada faci lisis Lorem ipsum dolarorit ametion consectetur elit. a Vesti at bulum nec odio aea the dumm
Sports

Maui By Air The Best Way Around The Island

There are many variations of passages of Lorem Ipsum available but the majority have suffered alteration in that some injected