زمبابوے نے ’ٹی-20 عالمی کپ‘ میں کیا بڑا الٹ پھیر، آسٹریلیا کو 23 رنوں سے دی شکست
آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا تھا۔ زمبابوے نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 20 اوورس میں 2 وکٹ کے نقصان پر 169 رن بنائے تھے۔ جواب میں آسٹریلیائی ٹیم 146 رن ہی بنا سکی۔ i ’ٹی-20 عالمی کپ 2026‘ میں آج بڑا الٹ پھیر اُس وقت دیکھنے کو ملا جب […]













