رائے پور ٹی ٹوئنٹی میں ٹیم انڈیا نے نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دی
ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ رائے پور اسٹیڈیم میں کھیلا گیاجس میں ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ i ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ جمعہ 23 جنوری کو رائے پور کے شہید ویر […]












