’ہندوستان سے فائنل مقابلہ بھی نہیں کھیلے گا پاکستان‘، باسط علی نے انٹرویو میں دیا حیرت انگیز بیان
انٹرویو کے دوران باسط علی نے یہ حیرت انگیز امکان بھی ظاہر کیا کہ ہندوستان اور پاکستان اب ٹی-20 عالمی کپ ٹورنامنٹ میں کوئی بھی میچ کھیلتے نظر نہیں آئیں گے۔ وہ کہتے ہیں کہ ’’مجھے نہیں لگتا ہے کہ اب ہندوستان کے خلاف پاکستان کوئی بھی میچ کھیلے گا، چاہے وہ 15 فروری کا […]












