’جو قسمت میں لکھا ہے اسے کوئی نہیں چھین سکتا‘، ٹی-20 ورلڈ کپ ٹیم سے باہر ہونے پر شبھمن گل کا پہلا ردعمل
شبھمن گل نے کہا کہ ’’مجھے لگتا ہے کہ میری زندگی میں مجھے جہاں ہونا چاہیے میں وہیں پر ہوں۔ جو بھی میری قسمت میں لکھا ہے، مجھے لگتا ہے کہ وہ چیز مجھ سے چھینی نہیں جا سکتی۔‘‘ i آئندہ ماہ 7 فروری سے ٹی-20 ورلڈ کپ شروع ہونے جا رہا ہے، جس کے […]











