’ڈبلیو پی ایل 2026‘ کا ہوا رنگا رنگ آغاز، ہنی سنگھ اور جیکلین فرنانڈیز نے بکھیرا جلوہ
فلم ’باغی-4‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی ’حسینۂ کائنات 2021‘ ہرناز کور سندھو نے خواتین کی خود مختار کے بارے میں تقریر دے کر افتتاحی تقریب کا آغاز کیا۔ i ویمنس پریمیر لیگ سیزن-4، یعنی ’ڈبلیو پی ایل 2026‘ کا آج رنگا رنگ آغاز ہو گیا۔ ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینز […]







