پاکستانی ٹیم کولمبو کے لئے دو فروری کو روانہ ہوگی!
اندرونی ذرائع نے بائیکاٹ کی میڈیا رپورٹس کو افواہوں کے طور پر مسترد کردیا اور کہا ہےکہ ہندوستانی حکومت کے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے میچ غیر جانبدار مقامات پر منعقد نہیں ہوسکتے۔





