’ہندوستان میں کھیلو یا باہر جاؤ‘، بنگلہ دیش کو آئی سی سی نے 21 جنوری تک کا دیا الٹی میٹم!
آئی سی سی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر بنگلہ دیش آخری وقت تک ہندوستان جانے سے انکار کرتا ہے، تو اس کی جگہ رینکنگ کی بنیاد پر اسکاٹ لینڈ کو شامل کیا جائے گا۔ آئی سی سی فی الحال بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے آخری فیصللے کا انتظار کر رہا ہے۔ چونکہ […]




