ہندوستانی بیٹ کمپنی ’ایس جی‘ کے بعد ’ایس ایس‘ نے بھی بنگلہ دیشی کھلاڑیوں سے ختم کیا معاہدہ
بنگلہ دیش میں سیاسی عدم استحکام اور غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے صرف ہندوستان ہی نہیں سنگاپور نے بھی اپنی کھیل کمپنیوں کا سامان وہاں بنوانا بند کر دیا ہے۔ i آئی پی ایل سے بنگلہ دیشی تیز گیند باز مستفیض الرحمٰن کو باہر کیے جانے کے بعد سے ہی بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ […]




