بنگلہ دیش وی وی آئی پی سیکورٹی کے باوجود اپنی ٹیم ہندوستان بھیجنے کو راضی نہیں
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے غیر رسمی طور پر آئی سی سی کو بتا دیا ہے کہ وہ اس یقین دہانی کے باوجود ٹی-20 عالمی کپ کے لیے اپنی ٹیم کو ہندوستان بھیجنے کو راضی نہیں ہے۔ i ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کرکٹ تعلقات کشیدہ ہو چکے ہیں، اور اب حالات ایسے ہیں […]







