Stay Tuned!

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Sports کرکٹ

’بنگلہ دیشی کرکٹر مستفیض الرحمان کو ٹیم سے باہر کریں‘، شاہ رخ خان کی ٹیم کو بی سی سی آئی کی ہدایت

آئی پی ایل 2026 کی منی نیلامی میں 7 بنگلہ دیشی کھلاڑی شامل تھے۔ ان کھلاڑیوں میں رشاد حسین، تسکین احمد، تنظیم حسن ثاقب، ناہید رانا، رقیب الحسن، محمد شرف الاسلام اور مستفیض الرحمن شامل تھے۔ ان میں سے صرف مستفیض کو کو ہی خریدار ملا تھا۔ ملا۔ Source link