ٹی-20 ورلڈ کپ 2026: اب تک 10 ٹیموں کے اسکواڈ کا اعلان، مجموعی طور پر 20 ٹیمیں ہوں گی شریک
2026 کا ٹی-20 ورلڈ کپ آئندہ ماہ 7 فروری سے شروع ہونے والا ہے، ٹورنامنٹ کا فائنل مقابلہ 8 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ اس عالمی کپ ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 20 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ہندوستان سے لے کر انگلینڈ تک سب نے اپنی اپنی ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے۔ عالمی کپ […]









