11 نہیں، کم از کم 50 ہندوستانی کھلاڑی میدان پر آئیں گے نظر، 4 ٹیمیں ہند نژاد کھلاڑیوں کے بھروسے
کناڈا نے جس اسکواڈ کا اعلان کیا ہے، اس میں 11 ہندوستانی کے کھلاڑی موجود ہیں۔ اسی طرح یو ایس اے کے اسکواڈ میں 9، عمان کے اسکواڈ میں 7 اور یو اے ای کے اسکواڈ میں بھی 7 ہندوستانی کھلاڑی نظر آ رہے ہیں۔ i ’ٹی-20 عالمی کپ 2026‘ آئندہ 7 فروری سے شروع […]










