خطاب حاصل کرنے پر ’آر سی بی‘ کو وراٹ کوہلی، متالی راج اور دنیش کارتک نے دی مبارکباد
وراٹ کوہلی نے ’انسٹاگرام‘ پر لکھا کہ ’’ایک بار پھر چمپئن! آر سی بی کا پرچم بلند رکھنے پر فخر ہے، اور یہ ایک ایسی کامیابی ہے جس پر آپ میں سے ہر ایک کو ناز ہونا چاہیے۔‘‘ i ویمنز پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) 2026 کے فائنل میں دہلی کیپیٹلس کو شکست دے کر […]












