ہندوستان کے ساتھ میچ کھیلنے پر از سر نو غور کرنے کے لیے پاکستان راضی، آئی سی سی کی سخت کا اثر
پی سی بی نے اپنی حکومت کی ہدایات کا حوالہ دیتے ہوئے 15 فروری کو ہندوستان کے خلاف گروپ میچ کے لیے میدان میں نہیں اترنے کی بات کہی تھی، اور اسے غیر معمولی حالات کے تحت رکھا۔ i ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ٹی-20 عالمی کپ مقابلہ پر جاری تنازعہ کے درمیان ایک نئی […]











