سمر چیریٹیبل ٹرسٹ کی طرف سے کرائے گئے ’سدبھاؤنا کپ‘ پر ’جین-زی الیون‘ کا قبضہ، ملکی پور لائبریری کو ملی شکست
سدبھاؤنا کپ کے انعقاد کا بنیادی مقصد نچلی سطح پر فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے، تاکہ مختلف ذاتوں اور مذاہب کے درمیان روزمرہ کے مثبت مکالمے کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔ i ’سمر چیریٹیبل ٹرسٹ‘ کے زیر اہتمام ساتواں ’سدبھاؤنا کپ‘ 11 جنوری 2026 کو کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ […]










