جموں و کشمیر نے رقم کی تاریخ، پہلی بار رنجی ٹرافی کے فائنل میں بنائی جگہ
واضح رہے کہ رنجی ٹرافی فائنل کے لیے تاریخی کوالیفیکیشن جموں و کشمیر ٹیم کی سخت محنت، ہمت اور پورے سیزن میں مسلسل بہترین کارکردگی کا واضح ثبوت ہے۔ عاقب نبی ڈار اس سیزن میں جموں و کشمیر کی شاندار کارکردگی کا مرکز رہے ہیں۔ انہوں نے مدھیہ پردیش کے خلاف کوارٹر فائنل کی جیت […]













